BBC Radio Podcasts from ڈرامہ کوئین (Drama Queen)

ڈرامہ کوئین (Drama Queen)

قسط 5: مجھے اپنی تمام گلابی چیزیں پھینکنی پڑیں گی

گلابی اور نیلے رنگ کے چکر میں آپ اپنے بچے کو کچھ غلط تو نہیں سکھا رہے؟

قسط 4: اگر اس رات میرا بیٹا دو منٹ بھی لیٹ ہو جاتا۔۔۔

کہیں آپ کی ناک بچانے کے چکر میں لڑکیاں خود اپنی زندگی داؤ پر تو نہیں لگا رہیں؟

قسط 3: ڈاکٹر بہو چاہیے جو گول روٹی بنا لیتی ہو

آخر یہ کیسے طے ہوتا ہے کہ کون سی لڑکی شادی کے لیے اچھی ثابت ہوگی؟

قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے

ایک عجیب سی تنہائی ہے جو مردانگی کے نام پر مردوں کے حصے میں ڈال دی گئی ہے

قسط 1: بری ماں سمجھے جانے کا خوف تکلیف زبان پر لانے نہیں دیتا

کبھی سوچا ہے کہ مائیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو کیوں پڑتی ہیں؟

او ایس ٹی: نظریں ملا کے دیکھیں

ہم وہ باتیں کہنے اور سننے جا رہے ہیں جو اکثر دلوں میں ہی دبی رہ جاتی ہیں

’کبھی کسی کو معلوم نہیں ہوگا کہ میں خوش نہیں ہوں‘

’ڈرامہ کوئین‘ پوڈکاسٹ میں سنیے وہ باتیں جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا